مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جہاد میں روزہ رکھنے کی فضیلت۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرماتے تھے: ”بیشک جو شخص اللہ کی راہ میں (یعنی جہاد میں) ایک دن بھی روزہ رکھے، اللہ اس کے منہ کو دوزخ سے بقدر ستر سال کی مسافت کے دور کر دیتا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1229]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1229 in Urdu