مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے گھوڑا رکھا اور اللہ کا (سورۃ الانفال) میں فرمان: ”گھوڑے باندھ کر رکھو“۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے گھوڑا رکھے، صرف اللہ پر ایمان لانے کی وجہ سے اور اس کے وعدوں کو سچا سمجھ کر، تو بیشک اس کا کھانا، پینا، لید اور اس کا پیشاب، غرض اس کی ہر چیز قیامت کے دن ثواب بن کر اس کی ترازو اعمال میں تلے گی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1236]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1236 in Urdu