مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(مال غنیمت میں) گھوڑے کا حصہ (ثابت ہے)۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے کے دو حصے اور اس کے سوار کا ایک حصہ (مال غنیمت) میں مقرر کیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1241]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1241 in Urdu