🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
یہودیوں سے لڑنے کی فضیلت۔
سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم یہودیوں سے جنگ کرو گے یہاں تک کہ کوئی یہودی پتھر کی آڑ میں چھپے گا تو وہ پتھر بولے گا کہ اے اللہ کے (مسلمان) بندے! یہ یہودی میرے پیچھے چھپا ہوا ہے۔ اسے قتل کر دے۔“ دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ تم یہودیوں سے لڑو ....“ پھر باقی ساری حدیث بیان کی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1261]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1261 in Urdu