🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کا بیان۔
سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے یہ کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیں یہ حکم دیا تھا کہ اس جگہ جھنڈا گاڑ دو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1278]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1278 in Urdu