مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
تنہا چلنا (کیسا ہے؟)۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ تنہائی میں کیا خرابی ہے۔ تو کوئی مسافر رات کے وقت تنہا سفر نہ کرے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1287]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1287 in Urdu