مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
وضو میں ناک صاف کرنا (ثابت ہے)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی وضو کرے تو اسے چاہیے کہ ناک جھاڑے اور جو کوئی پتھر سے استنجاء کرے تو چاہیے کہ طاق (پتھروں سے) کرے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 130]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 130 in Urdu