مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قیدی کو رہا کروانا اور کر دینا (کیسا ہے؟)۔
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیدی کو رہائی دو اور بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور بیمار کی عیادت کرو۔“ (اور مسلمان قیدی کو جس طرح بھی ممکن ہو سکے رہا کرانا واجب ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1301]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1301 in Urdu