🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مشرکوں سے فدیہ لینا (کیسا ہے؟)۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کی اجازت طلب کی، کہا یا رسول اللہ! آپ ہمیں اجازت دیجئیے تاکہ ہم اپنے بھانجے عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کو ان کا فدیہ معاف کر دیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک درہم بھی ان سے نہ چھوڑو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1303]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1303 in Urdu