مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب سفر سے لوٹے تو نماز پڑھنا (مسنون ہے)۔
سیدنا کعب (بن مالک رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر سے چاشت کے وقت لوٹتے تو مسجد میں تشریف لے جاتے اور بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1317]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1317 in Urdu