🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الانفال میں یہ) فرمانا ”پس مال غنیمت کا پانچواں حصہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے“۔
سیدہ خولہ انصاریہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے یہ کہتے ہوئے سنا: کچھ لوگ اللہ کے مال میں بغیر حق کے تصرف کرتے ہیں، قیامت کے دن ان کے لیے دوزخ ہو گی۔ (یعنی وہ دوزخ میں جائیں گے۔ ((اللّٰھمّ اجرنا من النّار)) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1325]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1325 in Urdu