مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس بات کی دلیل کہ پانچواں حصہ مسلمانوں کی ضرورت کے لیے ہے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اس حال میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (مقام) جعرانہ میں غنیمت تقسیم کر رہے تھے کہ ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا ”انصاف کیجئیے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تب تو میں بدبخت ہوں گا، اگر میں انصاف نہ کروں (گا تو اور کون کرے گا)؟“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1328]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1328 in Urdu