🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
دارالحرب میں اگر کھانے کی کوئی چیز ملے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم اپنے جہادی معرکوں میں شہد اور انگور پاتے تھے تو اس کو اسی وقت کھا لیتے اور اس کو (تقسیم کرنے کے لیے) باقی نہ رکھتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1336]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1336 in Urdu