مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کسی ذمی کافر کو ناحق قتل کرنے والے کا کیسا گناہ ہے؟
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی ذمی کافر کو ناحق قتل کرے گا وہ جنت کی خوشبو تک نہ پائے گا اور بیشک جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے معلوم ہوتی ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1341]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1341 in Urdu