🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(سورۃ الرحمن کی) آیت ”سورج اور چاند (مقررہ) حساب سے چلتے ہیں“ کی تفسیر۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورج اور چاند قیامت کے دن لپیٹ دیے جائیں گے۔ (بےنور ہو جائیں گے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1354]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1354 in Urdu