مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
فرشتوں کا بیان۔
سیدنا یعلیٰ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا ”اور وہ پکاریں گے کہ اے مالک۔“ (سورۃ الزخرف: 77) (مالک نام ہے داروغہ جہنم کا)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1356]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1356 in Urdu