مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
فرشتوں کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے عائشہ! یہ جبرائیل علیہ السلام تم کو سلام کہتے ہیں۔“ تو انھوں نے کہا وعلیہ السلام رحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) وہ دیکھتے ہیں جو میں نہیں دیکھتی۔ ”ترٰی“ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مراد رکھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1363]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1363 in Urdu