مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
فرشتوں کا بیان۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے جبرائیل علیہ السلام نے ایک قرآت میں قرآن پڑھایا تھا پھر میں برابر ان سے زیادہ چاہتا رہا یہاں تک کہ سات قراتوں تک پہنچ گیا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1365]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1365 in Urdu