مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
فرشتوں کا بیان۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ (سورۃ النجم آیت: 18 کہ) ”بیشک انھوں نے اپنے پروردگار کی بڑی نشانیاں دیکھیں۔“ (کا مطلب یہ ہے کہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سبز بچھونا دیکھا جس نے آسمان کے کناروں کو ڈھانک دیا تھا۔“ (اس پر جبرائیل علیہ السلام بیٹھے تھے یا ان کے پر تھے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1368]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1368 in Urdu