مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ابلیس اور اس کے لشکر کا بیان۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ مشرق کی طرف اشارہ کر کے فرماتے تھے کہ فتنہ و فساد اسی طرف سے نکلے گا، فتنہ و فساد اسی طرف سے نکلے گا جہاں سے شیطان کے سر کا کونا نکلتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1386]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1386 in Urdu