مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ابلیس اور اس کے لشکر کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جمائی شیطان (کی حرکات میں) سے ہے پس جب تم میں سے کسی کو جمائی (انگڑائی) آئے تو وہ حتیٰ الامکان اس کو روکے کیونکہ جب تم میں سے کوئی شخص (جمائی لیتے وقت) ”ہا“ کہتا ہے تو شیطان ہنستا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1389]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1389 in Urdu