🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ابلیس اور اس کے لشکر کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں: جب کوئی تم میں سے سو کر جاگے اور وضو کرے تو تین بار ناک جھاڑے، کیونکہ شیطان رات کو ناک کے بانسے (چوٹی) پر رہتا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1391]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1391 in Urdu