مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
آدم علیہ السلام اور ان کی اولاد کی پیدائش کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت نہ سڑتا اور اگر حواء علیہ السلام نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے دغا (خیانت) نہ کرتی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1401]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1401 in Urdu