مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کا فرمان ”اور اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کو خلیل بنایا“ کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابراہیم علیہ السلام نے اسّی برس کی عمر میں بسولے سے ختنہ کیا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1414]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1414 in Urdu