🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا فرمان اس کتاب میں اسماعیل (علیہ السلام) کا واقعہ بھی بیان کیجئیے وہ وعدے کے بڑے سچے تھے“ (سورۃ مریم)۔
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہ اسلم کے کچھ لوگوں پر گزرے جو تیراندازی کر رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسماعیل کے بیٹو! تیر چلاؤ کیونکہ تمہارے دادا تیرانداز تھے اور میں اس جماعت (ابن اورع) کے ساتھ ہوتا ہوں۔ یہ سن کر دوسری جماعت والوں نے ہاتھ روک لیے (تیر چلانا بند کر دیا) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم تیر کیوں نہیں چلا رہے؟ انھوں نے کہا کہ یا رسول اللہ! ہم کیسے مقابلہ کریں، آپ تو ان کے ساتھ ہو گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیر چلاؤ میں تم دونوں کے ساتھ ہوں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1420]

Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1420 in Urdu