🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا قول ”اور بلاشبہ یونس (علیہ السلام) نبیوں میں سے تھے .... اور وہ خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے“ (سورۃ الصافات: 139 ... 142)۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی آدمی کو یوں نہ کہنا چاہیے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔ اور (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے) یونس علیہ السلام کو ان کے والد کی طرف نسبت دی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1426]

Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1426 in Urdu