مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قریش کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریش، انصار، جہینہ، مزینہ، اسلم، اشجع اور غفار ان سب قبیلوں کے لوگ میرے خیرخواہ ہیں اور اللہ اور رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے سوا ان کا کوئی حمایتی نہیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1458]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1458 in Urdu