مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اسلم اور غفار اور مزینہ اور جہینہ اور اشجع قبیلوں کا بیان۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر (کھڑے ہو کر) فرمایا: ”قبیلہ غفار کو اللہ نے بخش دیا اور قبیلہ اسلم کو اللہ نے بچا دیا اور قبیلہ عصیہ نے اللہ اور اس کے رسول نافرمانی کی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1463]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1463 in Urdu