مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قبیلہ قحطان کا ذکر۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک قحطان کا ایک شخص بادشاہ ہو کر لوگوں کو اپنی لاٹھی سے نہ ہان کے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1466]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1466 in Urdu