🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اپنے مسلمان یا کافر باپ دادوں کی طرف نسبت دینا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی کہ ”اے پیغمبر! اپنے نزدیکی رشتہ داروں کو (اللہ کے عذاب سے) ڈرایے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پکارنے لگے: ”اے بنی فہر کے لوگو، اے بنی عدی کے لوگو! ”یہ سب قریش کے خاندان تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1471]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1471 in Urdu