مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہیں تعجب نہیں ہوتا کہ اللہ تعالیٰ قریش کی گالیاں اور لعنت مجھ پر سے کیسے ٹال دیتا ہے۔ وہ مذمم کو گالیاں دیتے ہیں اور مذمم (ہی) پر لعنت کرتے ہیں اور میں تو محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ہوں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1474]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1474 in Urdu