🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
((باب))
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اور اس وقت ان کی عمر چورانوے (94) برس تھی مگر اچھے خاصے مضبوط تھے کہ میں جانتا ہوں کہ میرے جو حواس، کان، آنکھ سب اب تک کام دیتے ہیں یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کی برکت ہے۔ میری خالہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئیں اور کہا کہ یا رسول اللہ یہ میرا بھانجا بیمار ہے، آپ اس کے لیے دعا فرمائیے پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے دعا فرمائی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1478]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1478 in Urdu