مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنا ایمان میں سے ہے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت مروی ہے اور اس میں اتنا اضافہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور تمام لوگوں سے زیادہ (محبوب نہ ہو جاؤں)۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 15]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 15 in Urdu