مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اسلام میں نبوت (پیغمبری) کی نشانیوں کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریش کا یہ قبیلہ (بنی امیہ) لوگوں کو تباہ کرے گا۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے کہا کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ فرمایا: ”کاش! لوگ اس سے الگ رہیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1504]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1504 in Urdu