مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
((باب))
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے اصحاب کو برا نہ کہو، اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا (اللہ کی راہ میں) خرچ کرے تو ان کے مد یا آدھے مد (غلہ) کے برابر نہیں ہو سکتا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1526]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1526 in Urdu