مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کے بیان میں۔
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو لڑائیاں لڑیں ان میں سے بعض لڑائیوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سوائے سیدنا طلحہ اور سعد بن ابی وقاص کے کوئی نہ رہا (رضی اللہ عنہم)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1535]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1535 in Urdu