🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا سعد بن ابی وقاص الزہری رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن اپنے ماں اور باپ دونوں کو میرے لیے جمع کیا تھا۔ (یعنی فرمایا تھا: اے سعد! تیر چلاؤ تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہوں۔) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1537]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1537 in Urdu