مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ (کی فضیلت) کا بیان۔
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انھیں اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو اٹھا لیتے اور فرماتے: ”اے اللہ! ان دونوں سے محبت کر، بیشک میں بھی ان سے محبت کرتا ہوں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1543]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1543 in Urdu