🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا زید، جعفر اور ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر سنائی .... اور باقی حدیث ذکر کی جو گزر چکی ہے۔ (دیکھئیے کتاب: جنازہ کے بیان میں۔۔۔ باب: جو شخص میت کے عزیزوں کو اس کی موت کی خبر دے) پھر فرمایا:“ اب اسے یعنی جھنڈا اللہ تعالیٰ کی تلواروں میں سے ایک تلوار (سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ) نے لے لیا یہاں تک کہ اللہ نے مسلمانوں کو فتح دی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1552]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1552 in Urdu