🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انھوں نے سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے ایک ہار مانگ کر لیا، وہ گر گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ میں سے کئی آدمیوں کو اسے ڈھونڈھنے کے لیے بھیجا (انھیں رستے میں) نماز کا وقت آ پہنچا (پانی نہ تھا تو) ان لوگوں نے بغیر وضو کے نماز پڑھ لی پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس واپس آئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی شکایت کی تو اس وقت تیمم کی آیت نازل ہوئی .... پھر باقی ساری حدیث بیان کی جو کہ کتاب تیمم میں گزر چکی ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1554]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1554 in Urdu