🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انصار سے فرمانا: ”تم صبر کیے رہنا یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے ملو“۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری روایت میں یوں ہے: اور تمہارے ملنے کا مقام حوض کوثر ہو گا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1563]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1563 in Urdu