مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”سعد بن معاذ کی موت سے اللہ تعالیٰ کا عرش کانپ اٹھا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1567]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1567 in Urdu