🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جس نے بکری کا گوشت اور ستو (کھانے) سے وضو نہیں کیا (اس کی دلیل)۔
سیدنا عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کا ایک شانہ کھایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کے لیے بلایا گیا چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری رکھ دی۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور (دوبارہ) وضو نہیں کیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 157]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 157 in Urdu