🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
معراج کا قصہ۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس قول اور جو رؤیا (عینی رؤیت) ہم نے آپ کو دکھلائی تھی وہ لوگوں کے لیے صاف آزمائش ہی تھی (بنی اسرائیل: 60) کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس میں رؤیا سے مراد (خواب نہیں بلکہ) آنکھ سے دیکھنا مراد ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس رات دکھایا گیا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیت المقدس تک لے جایا گیا۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اللہ کا یہ قول کہ اور وہ درخت، جس سے قرآن میں اظہار نفرت کیا گیا ہے۔ (بنی اسرائیل: 60) میں درخت سے تھوہر کا درخت مراد ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1590]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1590 in Urdu