مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غزوہ عشیرہ کا بیان۔
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے غزوے کیے؟ انھوں نے جواب دیا کہ انیس (19)۔ پھر پوچھا گیا کہ آپ کتنے غزوات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے؟ تو انھوں نے کہا کہ سترہ غزوات میں۔ پھر پوچھا گیا کہ ان میں سے سب سے پہلے کون سا غزوہ ہوا؟ تو انھوں نے جواب دیا کہ ”غزوہ عشیر یا عسیرہ۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1599]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1599 in Urdu