🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
غزوہ بدر میں شریک مسلمانوں کی تعداد۔
سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے بیان کیا جو کہ بدر میں موجود تھے کہ ان کی تعداد اتنی ہی تھی جتنی طالوت (بادشاہ) کے ساتھ والوں کی تھی، جو ان کے ساتھ نہر پار کر گئے تھے اور وہ تین سو دس سے کچھ اوپر آدمی تھے۔ سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کی قسم! سوائے مومن (لوگوں) کے کوئی ان کے ساتھ دریا پار نہ جا سکا۔ (دیکھئیے سورۃ البقرہ کی آیت: 249) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1601]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1601 in Urdu