🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
((باب))
سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے جو کہ جنگ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضر تھے، روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (رحمت کے) فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جہاں کتا اور (جانداروں) کی تصویریں ہوں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1609]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1609 in Urdu