مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اے پیغمبر! آپ کے اختیار میں کچھ نہیں، اللہ تعالیٰ چاہے تو ان کی توبہ قبول کرے یا عذاب دے کیونکہ وہ ظالم ہیں“۔ (سورۃ آل عمران: 128)
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز میں آخری رکعت میں رکوع کے بعد یوں دعا کرتے تھے ”اے اللہ! فلاں اور فلاں اور فلاں پر لعنت فرما۔“ اس وقت اللہ نے یہ آیت اتاری:“ اے پیغمبر! آپ کے اختیار میں کچھ نہیں، اللہ تعالیٰ چاہے تو ان کی توبہ قبول کرے یا عذاب دے کیونکہ وہ ظالم ہیں۔“ (سورۃ آل عمران: 128) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1622]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1622 in Urdu