🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ عزوجل کا یہ قول ”جن لوگوں نے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم قبول کر لیا“۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب غزوہ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو صدمہ پہنچنا تھا پہنچ چکا اور مشرک واپس چلے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے دوبارہ آ جانے کے ڈر سے فرمایا: کون ہے جو ان کفار کے پیچھے جائے؟ یہ سن کر ستر صحابہ کرام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان قبول کیا۔ (راوی حدیث عروہ) کہتے ہیں کہ ان میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہما شامل تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1625]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1625 in Urdu