مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غزوہ خندق کا بیان، اسی کا نام غزوہ احزاب ہے۔
سیدنا سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ احزاب کے دن فرمایا: ”اب ہم کافروں پر چڑھائی کریں گے اور وہ ہم پر چڑھائی نہ کر سکیں گے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1627]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1627 in Urdu